محترم فلاحی برادران
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور ہمارے وجود کو ملک وملت کے لیے باعث خیر بنائے۔
اجلاس کمیٹی کی حالیہ میٹنگ (منعقد دہلی) میں شعبہ جات کی تفصیلات بھی طے کی گئی تھیں، وہ کچھ اس طرح ہیں۔ امید کہ متعلق افراد مرکزی انجمن اور ناظم اجلا س سے مستقل رابطے میں رہیں گے تاکہ کہیں کمیونی کیشن گیپ کی شکایت نہ ہوسکے:
- رابطہ کمیٹی (مہمانان خصوصی سے رابطے کے لیے) : ڈاکٹر ملک فیصل فلاحی (لکھنو)، ڈاکٹر رضوان رفیقی فلاحی
- شعبہ نشرواشاعت: راشد حامدی فلاحی (دہلی)، معاونین: دانش ریاض فلاحی وشمشاد حسین فلاحی(دہلی)
- استقبالیہ(استقبال، ٹرانسپورٹ، اور رجسٹریشن واعلانات):عبدالرحمن زریاب فلاحی (بلریاگنج)، معاونین: امیر فیصل فلاحی(بلریاگنج)، عمیر عالم فلاحی (دہلی)
- اجتماع گاہ: ڈاکٹر محمد افضل فلاحی (بلریاگنج)
- اسٹیج: آصف نواز فلاحی(دہلی)، معاون: محمد اکمل فلاحی (جامعۃ الفلاح)
- قیام گاہ: مولانا محمد عمران فلاحی (جامعۃ الفلاح)،
- مہمان خانہ (مہمانان خصوصی): اظہرالدین فلاحی(تلکہنا)، معاون: ڈاکٹر یونس فلاحی (بھساول)
- طعام وطعام گاہ: کمال الدین فلاحی(جامعۃ الفلاح)، معاونین: عبدالعظیم فلاحی(جامعۃ الفلاح)، عبدالسمیع فلاحی (ممبئی)
- آب رسانی: ماسٹر شاہ عالم فلاحی (جامعۃ الفلاح)
- اسٹالس: عبد الرحمن خالد فلاحی (جامعۃ الفلاح)، معاون: آفتاب عالم فلاحی (جامعۃ الفلاح)
- دفتر انجمن وحیات نو: سید راشد حامدی فلاحی (دہلی)، معاون: عامر جمال فلاحی(دہلی)، عبدالرحیم غانم فلاحی (دہلی)
- نمائش: نعیم غازی فلاحی (دہلی)، معاون: فیضان احمد فلاحی (بلریاگنج)،
- صفائی ستھرائی: معین الدین فلاحی (بلریاگنج) معاون: آصف فلاحی (بلریاگنج)
- ریکارڈنگ: ارشاد عالم فلاحی (دہلی)، معاون: ساجد خلیل (دہلی)
- پریس ومیڈیا: فلاح الدین فلاحی(دہلی)، معاونین: احتشام الحسن فلاحی(دہلی)، مصباح الباری فلاحی(جامعۃ الفلاح)
- لائٹ اینڈ ساؤنڈ: فیضان احمد فلاحی (بلریاگنج)، معاون: شیرافگن فلاحی (بلریاگنج)
- واچ اینڈ وارڈ: جرار احمد فلاحی (بھاوا پور)، معاونین: احمد کلیم فلاحی (بلریاگنج)
- مالیات کمیٹی:
- دہلی ۔۔۔۔ نعیم غازی فلاحی، وشمشیرحسین فلاحی
- ممبئی۔۔۔ عبدالبر اثری فلاحی وادہم فلاحی
- سعودی عرب۔۔۔ انعام اللہ فلاحی وعزیر ملک فلاحی
- قطر: محمد اکرم فلاحی وفیاض احمد فلاحی
- یو اے ای: موسی کلیم فلاحی واکرام الرحمن فلاحی
- کویت: محمد سموئیل فلاحی وعمر فخری فلاحی
- اعظم گڑھ واطراف: محمد افضل فلاحئ وکمال الدین فلاحی
- لکھنؤ: ملک فیصل فلاحی وزبیر ملک فلاحی
- علی گڑھ: ضیائ الدین ملک فلاحی ومحی الدین ساجد فلاحی
- بیرون ملک فالواپ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضوان رفیقی فلاحی (صدر انجمن)
- اندرون ملک فالواپ کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انعام اللہ فلاحی (دہلی)
- اجلاس کمیٹی کی آئندہ میٹنگ پندرہ ستمبر کو طے کی گئی ہے، اس میں ان شائ اللہ مزید تفصیلات طے کی جائیں گی۔ بقیہ احوال لائق شکر ہیں والسلام طالب دعا ضمیر الحسن خاں فلاحی ناظم اجلاس وسکریٹری انجمن